الیل بچھیڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو، کرہ؛ کھلنڈرا یا بے پروا (بچہ یا نوجوان)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو، کرہ؛ کھلنڈرا یا بے پروا (بچہ یا نوجوان)۔